Urdu Funny Facebok Post | Urdu Funny Quotes | Urdu Funny Shayari And Funny Thoughts
Iss Blog Me Apko Urdu Ki Funny Shayari Funny Quotes Love Poetry Aur Pakistani Dramas Reviews Tu Agar Apko Ye Blog Acha Laga Ho Niche Deye Gaye Comments Box Me Comment Kre Aur Agar Hmse Rabta Karna Chahte Ho Tu Contact Us Pe Rabta Krskte Ho Shukrya.
1)
😘🙈🥀💗
💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕
2)
3)
*اپنی زندگی میں کوئی کام کرنے سے پہلے ہمیشہ کسی لڑکی سے مشورہ کر لو* 😉
*وہ جو مشورہ دے اس کو الٹا کرو کامیابی تمہارے قدم چومے گی* 🤣🤣🤣✌🏻
4)
اگر کسی کے پاس 2019 کا سیکنڈ پیٹرول ھو تو بتانا
مجھے خریدنا ھے جتنا بھی ھو
خرید لونگا 😉😉😉
😜😜😜😜🖋✏😀😀😀😀😀😀
5)
😄😀😁😆🤓😋😛🤣😂😅😆😁🤪😜بیوی: آپ کو میری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟ \n \n شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق کی عادت بہت اچھی لگتی ہے.....🥰😍😁🤪😜😝
6)
مریض: میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنائی نہیں دیتا.
ڈاکٹر: تمہاری عمر کتنی ہے؟
مریض: جی میری عمر 90 سال ہے.
ڈاکٹر: تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
7)
مریض: میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنائی نہیں دیتا.
ڈاکٹر: تمہاری عمر کتنی ہے؟
مریض: جی میری عمر 90 سال ہے.
ڈاکٹر: تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے.🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
8)
لڑکی ۔۔۔ جانو اپنے پیر کی فوٹو بھیجو
🤪🤪
لڑکا۔۔۔۔ ویسے ہی کہ دو breakup کرنا ہے😃😃😃😂😃😂😂😂
9)
🙈😄😋😅😝😆😚😁😂😀😃😛
دوست: بازارمیں دھیان سے چلا کرو ورنہ کسی کار کے نیچے آجاؤ گے.... \n دوسرا دوست: تم کار کی بات کرتے ہو مرے اوپر سے تو ہوائی جہاز گزر جاتے ہیں مجھے کچھ نہیں ہوتا.....
🙊😍🙈🤪😜😆😝🙆♂️😛
10)
😅😂😜😝😁😆😄😚🥰
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ \n نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا.....
🤪😅😍🤜🤛😜😛
11)
*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے ☺*
پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی
😆🤣🤣😆😅
12)
*فقط مســکـراہٹ کـے لیـے ☺*
اس نے پوچھا حسن کیا ہوتا ہے 😍
میں نے اس کو اپنی تصویر سینڈ کر دی😘
پگلی نے بلاک کر دیا 😐
شاید زیادہ حسن برداشت نہیں ہوا 😂😂
13)
لڑکا : تم اتنی موٹی کیوں ہو؟
لڑکی : ہمارا فریزر خراب ہے
لڑکا : تو؟
لڑکی : تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے . 😂😂😂😜😜👆👆👆👆😜😜😜
14)
پانچویں کلاس میں جو لڑکی پاگل سی لگتی تھی...
وہ آج کل لڑکے پاگل کرنے میں لگی ہوئی ہے...😂😂😂
15)
میں نے اُسے پورے 2 گھنٹے ہنسایا اچانک مجھے کہتی Oky Bye
میں نے پوچھا کیا ہوا
کہتی میرا جانو Online ہوگیا😌
16)
یقین کریں میٹرک کے پیپر بہت آسان ہوتے ہیں 😎😊
میں نے خود سات دفعہ دئیے ہیں 😝✌✌
😅😅😅
17)
ایک انجینئر کی زندگی میں GF کا مطلب گراونڈ فلور اور CRUSH کا مطلب بجری ہوتا ہے
18)
ہماری مائیں تو اتنی زیادہ نرم دل ہیں کہ
چلتے ہوئے پنکھے کو بند کر کے کہتی ہیں
وے اس وچارےنوں وی سا لین دیو ۔۔😜❤✌🏻😊
19)
زبردستی بھائ بولنے والی لڑکی سن لو😁 😂😋
مولوی نے کہاہے فیس بک والی بہن سے نکاح ہوسکتا ہے😂
20)
کبھی یہ والا سونگ سنا ہے 🤔🤔
سوکھیاں روٹیاں تو پتیسا 😁😅
For more Posts Visit Full Blog.
Thank You
0 Comments