Urdu Love Poetry Heart Touching lines :


1.


داغ داغ نہ کہو .. سب داغ دار ہیں..

بے داغ وہی ہے .. جو پروردِگار ہے.. 


2.


"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...


"کمبخت__‏ عشق میں کیا پڑے__‏‎ ‎مفت میں نیلام__ ہو گۓ .


3.





4.


تیری یادوں میں اک پاگل شخص

💔💔

 آج امام سے پہلے سلام پھیر بیھٹا


5.


بہت ستایا ھے کسی کی بے بس یادوں نے...💔


اے رات تو گزر جا____اب رویا نہیں جاتا...🔥


6.


"یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر؛؛؛

میری نگاہ سے دیکھو________کتنے لاجواب ہو تم"🔥


7.


💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞


تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤


کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥


💞👌💞👌💞👌💞👌💞👌💞


8.


اس نے تو چپ چاپ گھر والوں کا کہا مان لیا

میں سمجھتا تھا پنکھے سے لٹک جائے گی وہ


9.


ہو سکے تو آجاؤ تھوڑی___دیر #نظر کے سامنے


تیرا #دیدار پانے کو ہم بڑے #بے_قرار بیٹھے ہی


10.


وہ۔   تو۔  اپنی۔   ایک۔  عادت۔  بھی۔  نہ۔  بدل۔   سکا۔   ۔۔۔۔۔ 🔥🔥


نہ۔  جانے۔  میں۔  نے۔  اس۔  کے۔  لیے۔  اپنی۔  دنیا۔  ہی۔  کیوں۔  بدل۔  دی۔  ۔۔۔۔ 💯💔




Thanks You

For More Poetry Visit My Blog Thank You.