Lines Poetry Heart Touching Line Shayari | Love Shayari | Sad Poetry Heart Touching line


This Poetry Is Amazing :-


1.


بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں 💔

ذرا سی عمر ہے اب غم سے نجات کیا مانگوں😭


وہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت👫

🚶اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگوں 🙏🏻


2.







3.


میں لب  ہوں__میری  بات  ہو تم❣


میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣



4.



*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں*


*اور کتابوں کی طرح بہت  خاموش  ہوں  میں*💔💔


5.


موت سے کب مرنے والے تھے ہم...!!

بول آپکی زبان کے ہم کو مار گئے...🙂🖤

💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔



6.



اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی😒💔! بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!💔💔


7.



*‏عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اک وقار کے ساتھ*

*‏کسی سے کچھ نہ کہا بس اداس رہنے لگے😔💔*"



8.


آپ کرتے ہیں تبصرہ مجھ پر

مجھ میں اب کیا کمال باقی ہے🙃🖤🥀


9.


*تماشہ بنا ہوں میں بعد میں* 💔


*پہلے انھوں نے اپنا بنایا تھا* 💯


10.


*تم نے ہـی تو کہـا تھـا __کبھی آنکـھ بھـر کے دیـکھ لیا کرو* ہمـیں


*اب آنکـھ تو بھـر آتـی ہے _مگـر تـم نظـر نہـیں آتـے🍁*


11.



نہ جواب دے نہ سوال کر💓

                   مجھے چھوڑ دے  میرے حال پر💓

تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓

                   مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕


12.



جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!!  ❤


تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!!  ❤



13.



با پرده محبت کے ___ حجابوں میں ملا ہے

وه جب بهی ملا ہے ہمیں خوابوں میں ملا ہے


ڈه‍ونڈا بہت ہم نے ___ محبت کو جہاں میں

یہ لفظ ہمیں صرف _ کتابوں میں ملا ہے



14.



:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!

  "اے"دوست*


*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!

💔💔💔💔



15.



ہمارا  مسکرانا  بس  درد  کو  چھپانے  کا  بہانہ  ہے!!!💔


ہمارے  جیسے  ہونے  کی  کبھی  خواہش  مت کرنا!!!💔




For more Poetry Visit This Blog.

Thank You❤