Urdu Sad Heart Touching Poetry | Love Shayari | Romantic Shayari
Agar Apko Shayari Pasand Aye Tu Nechi Comment Zaror Kre . Shukrya
1.
🌹🎍💧🌹💧🌹🌹
*🌹ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"۔۔*💚
*🌹کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے۔ ۔*💚
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
2.
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
*🌹اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں۔۔*💚
*🌹دل سے اُترے ہوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی ...*💚
🌹🎍💧🌹💧🎍🌹
3.
*اداس اور ____ مایوس ہوں آج*
*سہارہ چاہیے چار کندھوں کا*
4.
#وہ_وقت_کا_کھیل_تھا ___جو بیت گیا...👈💔
!
اب ھم کھیلیں گے #____اور_وقت_دیکھے_گا...👉💞💖☝️
5.
💞مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ھے دل...!!
اور طویل اتنا کہ اس میں دو جہاں کا درد ھے...!!💞
6.
روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘
7.
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢
8.
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں..💔💔💔
9.
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
10.
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤
11.
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں__ اُنہی کے حال پر اُن کو ... !!
کبھی تو وہ بھی پُوچھیں گے__ کہ تم کو کیا ہوا آخر ..
🥀♥️
12.
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
13.
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕
14.
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے😍🥰
دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے😊
15.
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
16.
_مجھے معلوم تھا وہ لا حاصل ہے میرے لئے_
🔥💔
_اسے معلوم تھا__مجھے عشق ہوا ہے اس سے_
17.
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔
18.
*میں روٹھ تو سکتا ہوں مگر بھلا نہیں سکتا*
*میرے کان میں اذان کے بعد وفا پھونکی گئی*
19.
آج بہت درد میں ہوں صاحب
دعا کرو صبر مل جاۓ یا پھر قبر_💔
20.
0 Comments